سیشن جج نوشہروفیروز ندیم بدر قاضی نے مریضوں کو سہولیات دینے کا حکم کردیا - Eye News Network

سیشن جج نوشہروفیروز ندیم بدر قاضی نے مریضوں کو سہولیات دینے کا حکم کردیا

0

ٹکرز

نوشہروفیروز: سیشن جج جناب ندیم بدر قاضی کا سول ہسپتال کا دورہ، سہولیات پر تفصیلات لیے

 سیشن جج نے ہسپتال کے وارڈز اور او پی ڈی کا بھی دورہ کیا

ڈاکٹرز اکثر حاضر نہیں ہوتے، مریضوں کا شکوہ

 مریضوں کو تمام سہولیات میسر کی جائیں، ڈاکٹرس حاضری یقینی بنائیں،  ندیم بدر قاضی کا حکم

About Author

Leave A Reply