بیوی کو دوسری شادی کی دھمکی شوہر کو مہنگی پڑ گئی، عضواء تناسل کاٹ دیا - Eye News Network

بیوی کو دوسری شادی کی دھمکی شوہر کو مہنگی پڑ گئی، عضواء تناسل کاٹ دیا

0

نوشہرو فیروز(رپورٹ: منظور ملک/ ای این این ایس) نوشہروفیروز کے نواحی گاؤں پھل میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دوسری شادی کی دھمکی دینا شوہر کو مہنگا پڑ گئی۔ بیوی نے دوسری شادی کی دھمکی پر شوہر کا اعضائے تناسل کاٹ دیا۔ متاثرہ شخص کامران قریشی کو حالت ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں اس نے میڈیا کو بتایا کہ 10 سال قبل شادی ہوئی تھی اور اولاد نہ ہونے پر بیوی کو دوسری شادی کی بات کی تھی۔ جس پر بیوی نے دودھ میں نشہ پلا کر میرا نازک عضوا کاٹ دیا ہے۔ متاثرہ شخص کامران قریشی نے حقام بالا سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ واقعہ کراچی میں پیش آیا ہے جبکہ میاں بیوی کا آبائی علاقہ فل ہے۔

About Author

Leave A Reply