مٹھیانی: استاد علی محمد ملک کی جیون ساتھی انتقال کر گئی - Eye News Network

مٹھیانی: استاد علی محمد ملک کی جیون ساتھی انتقال کر گئی

0

مٹھیانی (ای این این ایس) مٹھیانی کے مشہور شخصیت رٹائرڈ استاد و نکاح خواں علی محمد ملک کی زوجہ انتقال کر گئی۔
وہ کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد مٹھیانی میں 85 برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔
ان کے بیٹے منظور علی ملک کے مطابق انکی والدہ کی تدفین آبائی قبرستان مٹھیانی میں ہوگی۔

About Author

Leave A Reply