حویلیاں: لڑکی کا شوہر اور سسرالیوں پر بد ترین تشدد کا الزام، ایبٹ آباد اسپتال داخل - Eye News Network

حویلیاں: لڑکی کا شوہر اور سسرالیوں پر بد ترین تشدد کا الزام، ایبٹ آباد اسپتال داخل

0

https://www.youtube.com/watch?v=8yYK2iWPm08&feature=youtu.be

ایبٹ آباد (رپورٹ: نوید اکرم عباسی)حویلیاں کی رہاشی خاتون پر شوہر و دیگر سسرالیوں نے  تشدد کیا ہے۔تشدد کے نتیجے میں لڑکی کی حالت خراب ہو گئی تو اسے  ڈی ایچ کیو ابیٹ آباد  اسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔دو ماہ قبل حناء کی شادی شاہ زیب قصاب سے ہوئی تھی۔شوہر بے ہوشی کے انجیکشن لگا کر تشدد کرتا رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ شوہر لوہے کی تاروں سے پیٹتا رہا۔آٹھ دن تک شوہر نے مجھے بھوکا پیاسا رکھا۔دو ماہ تک والدین سے ملنے کی اجازت نہ ملی۔ایک ماہ بند کمرے میں رکھا گیا۔حنا نامی لڑکی نے الزام لگایا کہ اب مجھے فروخت کرنے کا اب منصوبہ بنا رہے تھے،بمشکل شوہر کے چنگل سے جان چھڑا کر بھاگ نکلی ہوں۔

تھانہ حویلیاں میں رپورٹ درج کروانے کے باوجود پولیس نے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی۔لڑکی کے والدین نے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعظم سے انصاف کا مطالبہ  کیا ہے۔

About Author

Leave A Reply