Swabi: Woman gives birth to four children صوابی: خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیا 0 By News Updates on April 25, 2018 Local, National, Urdu صوابی: خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیا صوابی(ای این این)مانکی گاوں کے محلہ پٹواران میں ایک خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیاہے جس میں تین بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔بتایہ گیا ہے کہ بچوں کے والد کا نام لیاقت علی ہے، جس کے ہاں چار بچوں نے جنم لیا۔ جب کہ بچوں کی صحت بہتر بتائی جاتی ہے۔
By News UpdatesFebruary 28, 2025 سیاسی انتقام نے جتوئی فیملی کی سیاست کو جلا بخش دی! مرتضیٰ جتوئی اور نوین جتوئی ڈٹ گئے