Larkana: Lady health workers protesting against non-payment of salaries - Eye News Network

Larkana: Lady health workers protesting against non-payment of salaries

0

 

لاڑکانہ۔لیڈی ہیلتھ پولیو ورکرز کی جانب سے پانچ ماہ کی تنخواہیں نا ملنے پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجہاں پر انہوں نے حکومت کے خلاف سخت نعریبازی کی ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پانچ ماہ کی تنخواہیں بند ہونے پر سخت پریشانی کا سامنا ہے ،ہمارے گھروں میں فاکا کشی کی صورتحال ہے ، صرف آسروں اور دلاسوں کے علاوہ کچھ نہیں مل رہا ، ان کا مذید کہنا تھا کہ ہمیں ID کھولنے کے بعد ہی تنخواہیں جاری کرنے کو کہا گیا یے لیکن ID پانچ ماہ سے نہیں کھلی تو کب کھلے گی، ہم قرضی ہوگئے ہیں ہمیں کرائے کے مکانوں سے کرایا ادا نا کرنے پر نکالا جارہا یے،ا نھوں نے پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو ،سندہ حکومت کو اپیل کرتے ہوئے تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبا کیا۔

About Author

Leave A Reply