نوشھروفیرو (ای این این) نوشھرو فیروز 32 سال گذر جانے کے باوجود سول ہسپتال کو ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل کا درجہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
سول ہسپتال کے95سے زائد ڈاکٹرز اور عملے کو ویزا پر چھوڑ دیا گیا ہے: مظاہرین
ملک بھر میں کورونا کے باعث سول ہسپتال میں وینٹلیٹرز کو انسٹال نہیں کیا جارہا ہے: ہسپتال بچاؤ ایکشن کمیٹی
نوشهرو فیروز ہسپتال میں قلب دماغ کان ناک گلے ای سی جی الٹراسائونڈ پیتھالاجسٹ سمیت کوئی ماہر ڈاکٹر موجود نہیں مظاہرین
نوشہرو فیروز ساڑھے چار کروڑ سے زائد بجیٹ والی ہسپتال میں مریضوں کے لئیے ادویات نہیں مظاہرین
نوشہرو فیروز فوری طور پر وزیراعلی سندہ کے احکامات پر عمل کرکے سول ہسپتال ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل کا درجہ دیا جائے
نوشہرو فیروز سول ہسپتال کو ضلع ہسپتال کا درجہ دیکر وینٹیلیٹر مشینیں انسٹال نہ کی گئی تو وزیر صحت کے گھر اور اسیمبلی میمبران کے مکانات کے سامنے دہرنے دئیے جائیں گے مظاہرین