Nawaz Sharif, Maryam and Captain (R) Safdar, file photo
کراچی(ای این این ایس) عدالت نے مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ضمانت کر رہا کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت ہوگئی ہے جس کے بعد وہ دنوں ایک ساتھ ہی کراچی سے لاہور روانہ ہوں گے۔
قبل ازیں پولیس نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔