You are at:Home»News»National»خنجراب کے قریب حادثہ، یو ایم ایس ٹی کے چیئرمین ڈاکٹر حسن صہیب مراد جاں بحق، 3 زخمی
گلگت (رپورٹ: اقبال عاصی)پاک چائنابارڈر خنجراب كے قریب دیہہ کے مقام پر ٹریفک کے المناک حادثے میں
یونیورسٹی آف مئنجمنٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چئیر میں ڈاکٹر حسن صہیب مراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں (ر) لیفٹننٹ عظیم، ڈاکٹر حسن کا صاحبزادہ ابراہیم اور جنرل ر جاوید حسن شامل ہیں۔
زخمیوں کو سی ایم ایچ گلگت منتقل کردیا گیا ہے۔
About Author