ڈی آئی خان میں جماعت اسلامی کا رکن وکیل قتل - Eye News Network

ڈی آئی خان میں جماعت اسلامی کا رکن وکیل قتل

0

  ڈیرہ اسماعیل خان(ای این این ایس) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے  یاسر ایڈوکیٹ کو قتل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق یاسر ایڈوکیٹ کی تشدد زدہ نعش ان کی گاڑی سے ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یاسر کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

یاسر ایڈوکیٹ یونین کونسل ملانہ سے جماعت اسلامی کا تحصیل رکن تھا۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

About Author

Leave A Reply