قومی وطن پارٹی کے رہنما فقیر حسین لالا انتقال کر گئے - Eye News Network

قومی وطن پارٹی کے رہنما فقیر حسین لالا انتقال کر گئے

0

(پشاور(ای این این

قومی وطن پارٹی کے صوبائی رہنما فقیر حسین لالا انتقال کر گئے۔ وہ چند روز قبل گئس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہوئے گئے تھے، تاہم زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے عید کے روز انتقال کر گئے۔

یاد رہے کہ سلنڈر دھماکے میں ان کی  بیوی بھی زخمی ہو گئی تھی۔

About Author

Leave A Reply