Man including three minors jumped into river, one dead,2 missing نوشہرہ میں ایک شخص نے تین بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ایک جانبحق - Eye News Network

Man including three minors jumped into river, one dead,2 missing نوشہرہ میں ایک شخص نے تین بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ایک جانبحق

0

SWABI (ENN) Man including his three minor children jumped into a river after getting frustrated with wife as she was not taking care of the children.

According to reports Alamgir Khan, resident of Naushahra’s Eesa Khel area jumped into River Sarpul from a railway track by taking with him one daughter and two sons as well.

Local Rescuers saved Alamgir and find out the dead body of his three years son; while too were being searched by them.

Alamgir alleged that the mother of the children was not taking care properly of the kids and after conflict with her he decided to end his life and sons as well. Police has been investigating the matter.

According to legal experts he will be booked under sections of murder, attempt murder and suicide attempt. Police has registered case and arrested the accused.

(صوابی (ای این این

نوشہرہ میں ماں کی طرف بچوں کی بہتر دیکھ بھال نہ ہونے پر باپ نے تین کم سن بچوں سمیت دریائے کابل میں چھلانک لگا دی باپ کو زندہ اور تین سالہ بچے کو مردہ حالت میں نکال دیاگیا جبکہ دو بچوں کی تلاش جاری ہے۔

 مقامی ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ بدرشی محلہ عیسیٰ خیل کے رہائشی عالمگیر ولد رحمان نے ماں کی طرف سے اپنے بچوں کی بہتر دیکھ بھال، تعلیم وتربیت نہ ہونے پر نوشہرہ ریلوے پل (سرپل) سے اپنے تین کم سن بچوں سمیت دریائے کابل میں چھلانگ لگا دی۔

موقع پر موجود ملاحوں نے عالمگیر کو زندہ جبکہ ان کے تین سالہ بیٹے جو جاں بحق ہوچکاتھا کو نکالا جبکہ ان کے دو بچوں کی تلاش جاری ہے۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کے خلاف قتل، اقدام قتل و خود سوزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج  ہونے چاہیے۔ دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

About Author

Leave A Reply