SWABI (ENN) 37th baby got birth in the house of a 70 years old person Gulzar, hailing from North Waziristan Agency here on Monday at Bano district of Khyber Pakhtunkhwa.
Gulzar is the only husband of three wives who have given birth to 24 daughters and 13 sons.
ایک شخص کے ہاں 37 ویں بچے کی پیدائش
صوابی (ای این این) بنوں میں مقیم شمالی وزیرستان کے رہائشی گلزار ہاں 37 ویں بچے نے جنم لیا ہے۔ گلزار نے تین شادیاں کر رکھی ہیں جن میں سے اس کے ہاں 24 بیٹیاں اور 13 بیٹے ہیں۔ اس وقت ان کی عمر تقریباۤ 70 برس ہے۔