Moro (ENN) Four Armymen have been killed in an accident at Sadhooja village near Moro, district Naushahro Feroze Sindh on Saturday.
According to reports Military convoy was passing through National High Way when some soldiers fell down from the truck while passing the curve and got injured. Hospital sources confirmed the death of four soldiers identified as Mohammad Irfan, Imran, Faiz Mohammad and Mohabbat Ali; while Nadeem, Owais, Majeed, Fayaz Bux, Shabir, Sanaullah, Irfan and Yasin got injured.
The condition of one soldier is being told critical.
مورو (ای این این) کراچی سے پنو عاقل جانے والی آرمی کی کانوائی کی گاڑی مورو کے قریب قومی شاہراھ سدھوجا پر ٹائیر برسٹ ہونے کے باعث کلٹی ہو گئی جس کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس، سندھ پولیس، ایدھی و دیگر ریسکیو عملہ حادثے کی جگھہ پہنچ گئے۔
زخمیوں کو سول ہسپتال نوشہروفیروز منتقل کر دیا گیا جبکہ حادثے میں چار آرمی کے جوان موقع پر جان بحق ہوگئے جن میں عرفان, محبت, عمران اور فیض شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں مجید، فیاض، بخش، اویس، ثناءُاللہ، شبیر و دیگر شامل ہیں جو کہ زیر علاج ہیں جبکہ آرمی کے دیگر جوان دستوں کی صورت میں ہاسپیٹل پہنچے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی جوانوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعی کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔