(کراچی (ای این این
متحدہ قومی موومینٹ (ایم قیو ایم) پاکستان کے رکن قومی اسیمبلی سید علی رضا عابدی نے سیاسی و ذاتی وجوحات کے پیش نظر اپنے قومی اسیمبلی کی نشست سے استعفی ا اسپیکر قومی اسیمبلی ایاز صادق کو بھجوا دیا ہے۔

Syed Ali Raza Abidi and Hyder Abbas Rizvi in Karbala (TF)
انہوں نے اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا استعفی ا ٹویٹر اکاوء نٹ پر بھی شایع کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب اسپیکر نے تصدیق کے لیے انہیں بدھ کے روز طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا عابدی اس ملک سے باہر ہیں اور انہوں نے ایم قیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی میں انضمام کی خبروں کے استعفی ا دینے کا علان کیا تھا تاہم رابطا کمیٹی کی وضاحت کے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ استعفی ا نہیں دے رہے، لیکن دو دن بعد انہوں نے پھر استعفی ا دے دیا ہے۔