گدی نشین ہوں، الزام لگانے والوں کو کوڑھ پڑیگی: کیپٹن صفدر - Eye News Network

گدی نشین ہوں، الزام لگانے والوں کو کوڑھ پڑیگی: کیپٹن صفدر

0

(اسلام آباد (ای این این

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد رکن قومی اسیمبلی اور نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جے آئی ٹی  کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دیدیا۔

کیپٹن صفدر نے ایک موقع پر برہم ہو کر کہا کہ ان پر  پر الزام لگانے والوں کو کوڑھ پڑے گی، آپ دیکھ لینا کیونکہ وہ گدی نشین بھی ہیں۔

About Author

Leave A Reply