سینٹرل جیل سے فرار دو دھشتگردوں کے وارڈ کا انچارج دو ہفتے قبل فوت، خبر دبا دی گئی - Eye News Network

سینٹرل جیل سے فرار دو دھشتگردوں کے وارڈ کا انچارج دو ہفتے قبل فوت، خبر دبا دی گئی

0

کراچی (ای این این) سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والے دھشتگردوں کے وارڈ کا انچارج لانڈھی جیل میں  فوت  ہو گیا.  جیل انتظامیا نے دھشتگردوں کو فرار کرانے کہ الزام میں قید سپاھی محمد نواز کے فوت ہونے کی خبر    میڈیا سے چھپا دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق قیدی محمد نواز 15 دن پہلے فوت ہوگیا تھا.  تاہم ڈی آئے جی جیل پرویز چانڈیو کا کہنا ہے کہ قیدی محمد نواز کو ھیپاٹائیٹس تھی اور وہ بیماری کی وجہ سے فوت ہوا تھا، لیکن پھر بھی جوڈیشل مئجسٹریٹ کی سربراھی میں کمیٹی بنائی گئی ہے جو انکوائری کر رہی ہے۔

ھیڈ کانسٹبل محمد نواز سینٹرل جیل کراچی میں اس وارڈ کا انچارج تھا جس وارڈ سے دو خطرناک قیدی فرار ہوئے گئے تھے. قیدیون کے فرار ہونے کہ بعد  نواز کو گرفتار کر لیا گیا تھا. محمد نواز پے الزام تھا کہ اس نے قیدی فرار کروائے ہیں۔

About Author

Leave A Reply