ٹول پلازہ عملے کی بد تمیزی کے خلاف وکلا ڈٹ گئے، عدالتی کارروائی کا مکمل بائکاٹ - Eye News Network

ٹول پلازہ عملے کی بد تمیزی کے خلاف وکلا ڈٹ گئے، عدالتی کارروائی کا مکمل بائکاٹ

0

 نوشھروفیرو: سکھر میں ٹول پلازہ عملے کی وکلا کی ساتھ بدتمیزی اور حملے کے خلاف وکلا کا سخت احتجاج۔

نوشھروفیرو: رکن سندھ بار کونسل قربان ملانو و دیگر پر حملے کے خلاف وکلا نے عدالتی کارروائی کا مکمل بائکاٹ کر دیا
نوشھروفیرو: ٹول پلازہ عملہ پاک آرمی کو بدنام کر رہا ہے، آرمی چیف ایکشن لیں، عبدالرحیم عباسی/ ایاز مری
نوشھروفیرو: ٹول پلازہ عملہ لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے،ٹکس پیئر کے ساتھ ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے، امر امتیاز میمن/شیر محمد اجن
نوشھروفیرو: اگر ٹول پلازہ عملے کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی تو سارے ٹول پلازہ بند کر دینگے، عمرالدین پنہور/لالا ایم حسن
نوشھروفیرو: وکلا مارچ کیا اور سخت نعریبازی کرتے ہوئے صدر پاکستان، چیف جسٹس و دیگر سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

About Author

Leave A Reply