کراچی(ای این این ایس) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کرونا کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی دنوں سے وینٹیلیٹر پر تھے اور جمع کے روز زندگی کی بازی ہار گئی۔
وہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ساتھ بھی رہے اور بہتر سیاست کے داعی تھی۔