آرزو راجا کیس:عدالت نے عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیکر 9 نومبر کو رپورٹ کا حکم دے دیا - Eye News Network

آرزو راجا کیس:عدالت نے عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیکر 9 نومبر کو رپورٹ کا حکم دے دیا

0

کراچی(ای این این ایس) سندھ ہائی کورٹ میں آرزو راجا کیس کے حوالے سے سماعت ہوئی ہے۔
پہلے لڑکی کی عمر کا تعین ہونے دیں بعد میں باقی معاملات دیکھیں گے عدالت کے ریمارکس
منسٹری آف ہیومین رائٹس شیرین مزاری کی جانب سے بریسٹر صلاح الدیں احمد عدالت میں پیش ہوئے۔
لڑکی کا بیان ریکارڈ نہ کیا جائے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ
لڑکی نے اوپن کورٹ میں کہا ہے جو بھی کہا ہے، جسٹس کے کے آغا کے ریمارکس
ہم نے لڑکی سے تین سوال کیے ہیں، جس کا جواب دیا ہے۔ عدالت
عدالت نے عمر کے تعین کے محکمہ سیکریٹری داخلہ کو میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا

درخواست گزار کی عمر کا تعین جلد سے جلد کیا جائے، عدالت
آئندہ سماعت تک رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔
عمر کے تعین تک درخواست گزار شیلٹر ہوم میں رہیں گی۔ عدالت
آئندہ سماعت پر عمر کے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔
مزید سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

About Author

Leave A Reply