سکرنڈ:جسقم رہنما کا بھائی مسرور شاہ انتقال کر گیا - Eye News Network

سکرنڈ:جسقم رہنما کا بھائی مسرور شاہ انتقال کر گیا

0

سکرنڈ (ای این این ایس) جیئے سندھ قومی محاذ سکرنڈ تحصیل کے صدر سید مسعود شاہ کے چھوٹے بھائی سید مسرور شاہ منگل کی صبح انتقال کر گئے۔
مسرور شاہ کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں سکرنڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹر کے مطابق ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا تھا، جبکہ نانک، کان اور منہہ سے خون آ رہا تھا۔ ان کو بچانے کی کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔
یاد رہے کہ مسرور شاہ نے دو ہفتے قبل ہی شادی کی تھی۔

About Author

Leave A Reply