کراچی (ای این این ایس) کراچی کی جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی محمد نعیم انتقال کرگئے ہیں۔
ان کے بیٹے مفتی نعمان کے مطابق
اسپتال لے جاتے ہوئے والد کا انتقال ہوا۔
مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ وہ 1955 میں پیدا ہوئے۔ اس جامعہ بنوریہ کے وائس چانسلر تھے۔
دوسری جانب پی ایس پی کے وائس چیئرمین اشفاق احمد منگی نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔