لندن/اسلام آباد (ای این این ایس/پی آر) ایم کیو ایم کی سینئر کارکن مرحومہ صفیہ اکبر کو لندن کے علاقے سیوٹن کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
مرحومہ کی تدفین میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین، رابطہ کمیٹی کے قائم مقام کنوینر طارق جاوید، دیگر ذمہ داران، کارکنان اور مرحومہ کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
کرونا کی وجہ سے ان کی تدفین حفاظتی انتظامات کے تحت کی گئی۔