شادی کی تقریب کے دوران مبینہ ہوائی فائرنگ، نوجوان جانبحق، ایک زخمی - Eye News Network

شادی کی تقریب کے دوران مبینہ ہوائی فائرنگ، نوجوان جانبحق، ایک زخمی

0

ایبٹ آباد (رپورٹ: نوید اکرم عباسی) بکوٹ پولیسں اسٹیشن کے تھانہ دار گوہر رحمان کے مطابق ہوائی فائرنگ سے عدنان کے سر میں اور خرم کے بازو میں گولی لگی جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ابیٹ آباد زخمی حالت میں لایا گیا جہاں عدنان کی موت واقعہ ھوگئی۔
عدنان کے والد جو لاہور میں ہیں انکی آمد کے بعد اگر انہوں نے کسی کو نامزد کیا تو ایف آئی آر درج کر کے گرفتاری ھو گی۔

About Author

Leave A Reply