بکوٹ(نوید اکرم عباسی) سائیں محمد صفدر کے بڑے بھائی حاجی محمد صادق آف ریالہ ترنوائی انتقال کر گئے، جن کی نماز جنازہ بروز ہفتہ دن 3تین بجے دوپہر انکے آبائی گاؤں ریالہ صفدر آباد یونین کونسل ترنوائی ضلع ابیٹ آباد میں ادا کی جائے گی۔
بابا سائیں صفدر کے عقیدت مندوں اور حاجی صادق مرحوم کے بہت بڑے حلقہ احباب کے دور دراز علاقوں سے نماز جنازہ میں شرکت اور لواحقین سے اظہار تعزیت کےلیے آنے والوں کی وجہ سے دن تین بجے کا وقت نماز جنازہ کی ادائیگی کےلیے رکھا گیا ھے۔
لوگ براستہ ابیٹ آباد مانسہرہ آنے والے قلندر آباد سے براستہ ترنوائی ریالہ صفدر آباد جاسکتے ہیں۔