You are at:Home»Uncategorized»بلوچستان میں بارش نے تباہی مچادی، متعدد اضلاع میں ایمرجنسی کا اعلان
ڈیرہ اللہ یار
(رپورٹ: منظور سومرو)
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کچے مکانات کے انہدام سے 4 افراد ملبے تلے دب کر جانبحق ہو گٸے ہیں۔
پاک ایران ریلوے سروس معطل ہو گٸی
ضلع سبی اور قلعہ عبداللّٰہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی
مختلف اضلاع میں سیلابی ریلے کٸی دیہات لپیٹ میں آ گٸے
بلوچستان بھر کے ہسپتالوں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
متاثرہ اضلاع میں مٸٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیٸے گٸے
زیارت میں شدید برف باری سے 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
About Author