ڈیرہ اللہ یار:باپ رہنما کابھائی قتل،ملزمان فرار - Eye News Network

ڈیرہ اللہ یار:باپ رہنما کابھائی قتل،ملزمان فرار

0

 اوستا محمد(ای این این)جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانہ کے حدود شاہی چوکی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے بلوچستان عوامی پارٹی کے سرگرم رہنماء میر سنجرخان جمالی  کے بڑے بھائی میراکبرخان ہجوانی جمالی جاں بحق ہوگئے۔

واردات کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

About Author

Leave A Reply