پشاور: پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی، دو ملزمان گرفتار - Eye News Network

پشاور: پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی، دو ملزمان گرفتار

0

پشاور(ای این این) سی سی پی او پشاور قاضی جمیل الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی فقیر آباد محمد شعیب خان کی نگرانی میں پہاڑی پورہ کے حدود میں ایس ایچ او پہاڑی پورہ عبداللہ جلال بعمہ دیگر نفری چغلپورہ میں چھاپہ مار کر لاکھوں مالیت کا اسلحہ برآمد کرلیا۔

اسلحہ میں  12بور 94 مختلف قسم، پمپ ایکشن 12بور ایک عدد، 12بور 62 عدد بغیر بیریر 111، رپیٹر 9عدد 5عدد میکروف 27 پستول 30 بور ایک عدد سنیپر گن، 5121  کارتوس شامل ہیں۔

پولیس نے ملزم  فقیر حسین ولد حنیم اللہ سکنہ جوعا خیل اور شاہ خالد ولد واراٹ خان سکنہ یاسین خیل چمکنی کو گرفتار کر لیا۔

About Author

Leave A Reply